Ae Dil Hai Mushkil is a Super Duper Hit!

496436-ae-dil-hai-mushkil

Fawad Khan and Ranbir Kapoor’s newly movie ‘Ae Dil Hai Mushkil’, for more than 121 million earn. The extremist group had threatened to block the film. The Indian film industry analyst Fawad Khan is seen in the style of the super hero.

طلحہ سعد کے تبصرے 

طلحہ : رنبیر اور فواد کی نیی فلم ہٹ ہوگیی.

سعد : ویسے اچھی فلم ہے میں نے بھی دیکھی ہے

طلحہ : ١٢١ کروڑ یار بہت ہوتے ہیں. کیا اتنے کماتے ہونگے یا صرف بونگیاں

سعد : نہیں یار اتنے تھوڑی کماتے ہونگے اگر اتنا کماتے تو انڈیا میں اتنی غربت تھوڑی ہوتی یہ تو صرف بلیک پیسے کو سفید کرنے کا طریقہ ہے

طلحہ : ہاں تو سہی کھ رہا ہے. یہاں دن کے ٥٠٠ کمانا مشکل ہے اور یہ ہاہاہا



Related posts

Leave a Comment