Saeed Zaman is a weakest and oldest Governor!

saaeduzzaman

Saeed Zaman took oath as sindh governor. This oath was taken after the vacancy of Dr. Ishrat ul Ibad. In the analyst’s view, it is seen as good and better placement because Saeed Zaman famous known as honest & good nature person.

طلحہ سعد کے تبصرے

طلحہ : یار تجھے پتہ ہے سندھ کا نیا گورنر آگیا ہے

سعد : اچھا کون ہے . ہمارے عشرت صاحب کہاں گئے

طلحہ : انکی وکٹ گر گی.

سعد : ارے اچھا ١٤ سال بعد. کس نے گرائی .

طلحہ : ووہی اپنے مصطفیٰ کمال نے

سعد : نیا گورنر کون ہے.

طلحہ : کوئی ہے کمزور سے سید زمان صاحب.

سعد : ہان ابھی میں نے انکی ویڈیو چیک کی یہ تو کافی کمزور دکھائی دیتے ہیں. اب کیا انکے ساتھ کوئی ایمبولینس بھی ساتھ جائے گی سیکورٹی کے ساتھ ساتھ. بہت افسوس.

طلحہ : ویسے انکے بارے میں سنا ہے یہ ایک ایماندار شخص ہیں. قائم شاہ کے بعد ایک اور عمر رسیدہ شخص آگۓ.

سعد : خیر جو بھی ہوا اس ملک کیلئے اچھا ہو.



Leave a Comment